
اردو زبان لغت
ایک مکمل اردو لغت، حروف تہجی اور معنوں کے ساتھ تلاش کریں
اباحتی
"ان لوگوں کا اصولِ اخلاق اباحتی تھا"۔ رجوع کریں:اِبَاحِیَّہ (١٩٦٤ء، تمدن ہند پر اسلامی اثرات، ٤٤)
باد انگیز
|دانہ و راتب - بادانگیز کھلانے سے اکثر امراض ہو جاتے ہیں۔" (١٨٧٢ء، رسالہ سالوتر، ٧٩:٢)
باج ور
کوئی مطلب موجود نہیں
بادشاہ گر
|عدی - کے دشمن طنزیہ لہجہ میں بادشاہ گر کہہ کر پکارتے تھے۔" (١٩٢٩ء، غلبۂ روم، ٣٣)
بادشاہ سلامت
|بادشاہ سلامت خط کو ہاتھ میں لے کر وزیر کو دیتے ہیں۔" (١٩٤٤ء، صید و صیاد، ١٨٢)
بادشاہ پرست
|ہندوستان ایک خالص مشرقی ملک اور بادشاہ پرستوں کی بستی ہے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٣/١، ٨٣)
بادشاہ بھوگ
|چاول کی خاص قسمیں - کھائ باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔" (١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦)
مقفی
"مولوی بشیر الدین احمد کی تحریر کی ایک اور خوبی سامنے آتی ہے وہ ہے مقفٰی اور مسجح نثر۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٥٠)
مارچ[1]
"مارچ میں ہم لوگ عمرہ کے لیے گئے۔" (١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جنوری تا جون ، ٢٢٦)
مارچ[2]
"وہ اسے مارچ اور پی ٹی سکھاتا رہا۔" (١٩٥٧، انگلیاں فگار اپنی، ٢٤٢)
مارکسزم
"منٹو مارکسزم کی حمایت میں سیاسی وابستگی سے گریز کر جاتا ہے۔" (١٩٨٩ء، سعادت حسن منٹو، ٤٠)
مارکسیت
"اسلام کا اقتصادی نظریہ فسطائیت کے بالکل برعکس ہے اور مارکسیت کا پانچ عناصر سے اشتراک ہے۔" (١٩٨٩ء، برصغیر میں اسلامی جدیدیت، ٢٩١)
مارکس
"منٹو کلّی طور پر مارکس ادیب نہیں تھا۔" (١٩٨٩ء، سعادت حسن منٹو، ٤٢)
مارکا
"تھکے ہوئے ٹینس کے کھلاڑی کو تصویر میں ایک خاص مارکے کے سگریٹ پیتے ہوئے دیکھایا گیا۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، (ترجمہ)، ٦١)
ماما[1]
او دہر آئے ماما ادہر آئے نانا رہا دیر تک یونہیں ملنا ملانا (١٩٠٩ء، مظہر المعرفت، ١٦)
ماما[2]
"ایک ہفتہ تیاری میں کٹ گیا، پاپا اور ماماں پھولے نے سماتے تھے اور سب سے زیادہ خوش تھی کسم۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ١٢:٢)
ماہی[2]
کوٹھے پر بولے ہے کاگا شاید ماہی آنے لاگا (١٩٨٠ء، شہر سدا رنگ، ١٠٠٠)
باد سحر
یہ چال سبک باد سحر کو نہیں معلوم ہر رگ میں در آیا گل تر کو نہیں معلوم (١٩١٧ء، رشید (پیارے صاحب) (مہذب اللغات، ١٩٦:٢))
مور[1]
بے وجہ نہیں کہ تو ہے کمزور مخلوق ضعیف صورتِ مور (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٠٤)
میٹر[2]
"پولینڈ میں ایک جگہ سو میٹر کا ایسا گڑھا ہے۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٧)
میٹر[1]
"ارے بجلی کا میٹر اور کیسا میٹر. میں نے کار کی کنجیاں اس میں چھپا رکھی تھیں۔" (١٩٨٧ء، گردشِ رنگ چمن، ٦٣)
توجیہہ
"وہ تدابیر و تجاویز کی یہ توجیہہ بیان کرتا ہے" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٩)
نگ[1]
کوئی مطلب موجود نہیں
نگ[2]
کوئی مطلب موجود نہیں
نکھارنا
کوئی مطلب موجود نہیں
باد پیمائی
کشتی مے پر ہے اب تخت سلیماں کو بھی رشک بادہ پیمائی تھی آخر باد پیمائی نہ تھی (١٩٣٣ء، صوت تغزل، ٢٣٣)
نوبت[1]
کوئی مطلب موجود نہیں
لڑاکا پن
"آگے آگے ابوجہل تھا، نام تو اس کا عمرو بن ہشام تھا لیکن اپنے لڑاکا پن اور حماقتوں کی وجہ سے ابوجہل کہلایا۔" (١٩٧٨ء، روشنی، ٢٣٢)
ماہیا
"پنجابی ماہیے کے طرز کو خوشبو میں تبدیل کیا جاسکتا تو وہ یقیناً حنا کی باسی مہک بن جاتی۔" (١٩٨٨ء، یادوں کے گلاب، ١٤٣)
مائک
"یکایک فیض صاحب مائک پر تشریف لائے۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، جنوری، ١٥)
مچھیرا
"اگر مچھیرے تمہیں نہ بچاتے تو تم کب کے مر چکے ہوتے۔" (١٩٩٨ء، کہانی مجھے لکھتی ہے، ٣٣)
مستثنی
["\"نہایت خلیق سادہ مزاج اور لیاقت کے لحاظ سے یہاں کے امراء میں مستثنٰے ہیں۔\" (١٩٠٦ء، مکتوبات حالی، ٣٧٦:٢)","\"زخمی کا قریب ترین ڈاکٹر علاج کرے اور وہ عدالت میں حاضری سے مستثنٰی ہوتا کہ خواری سے بچے۔\" (١٩٩٨ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٥٨)","\"ہر اصول کا مستثنٰی بھی ضرور ہوتا ہے۔\" (١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ٥١:٦)"]
بادشاہ گردی
|یہاں مجھے معلوم ہوا کہ بادشاہ گردی کے کیا معنی ہیں۔" (١٩٤٤ء، سرگزشت، ٤٧)
آپ آپ میں
کوئی مطلب موجود نہیں
بادہ فروشی
گھل جائے گی او مست مئے نخوت و غفلت یہ بادہ فروشی سر بازار قیامت رجوع کریں: (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١٨)
بادہ فروش
شبنم کی بوند میں مئے عرفاں کا جوش ہے ہر برگ گلستاں کف بادہ فروش ہے (١٩٦٥ء، اطہر، گلدستۂ اطہر، ٤٤:٢)
بادۂ ریحانی
ساقیا آج تو وہ بادۂ ریحانی ہو جس کے آگے ترے کوثر کی بھی مے پانی ہو (١٩٦٥ء، منظور رائے پوری، مرثیہ، ٣)
بادہ خواری
"یہ ہماری شدید بادہ خواری کے انسداد اور روک کے لیے کی گئی ہے۔" رجوع کریں:بادَہ خوِار (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٤٠٤:٢)
بادہ خوار
فاسق تھا وہ بھی جس کا بڑا اعتبار تھا حد ہو گئ کہ مفتئ دیں بادہ خوار تھا (١٩٥٣ء، مراثی نسیم، ٩٣٦)
مور[2]
"مور تو اپنی مرضی سے اپنے لیے اپنی مورنی کے لیے . رقص کرتا ہے۔" (١٩٩٨ء، کہانی مجھے لکھتی ہے، ٢٠٣)